|
بسم الله الرحمن الرحيم

بیت مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ
دام ظلہ العالی میں آیام عزا کی مناسبت سے مسلسل مجالس کا سلسلہ جاری ہے
ان مجالس میں علماء ،فضلا و حوزہ علمیہ کے طلاب کے علاوہ کثیر تعداد میں
مومنین نے شرکت کی۔بیت الشرف میں صبح کی مجالس فارسی میں اور عصر کی مجالس
عربی میں ہوتی ہیں۔
ان مجالس کو خطاب کرتے ہوئے ذاکرین اہل بیت علیہم السلام نے سید الشہدا کی
عظیم قربانی اور حماسہ پر روشنی ڈالی ساتھ کی شعائر حسینی کی اہمیت اور ان
کی برکات کی طرف بھی اشارہ کیا۔













|