بیت مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ دام ظلہ العالی میں مجالس کا آغاز



بسم الله الرحمن الرحيم

محرم "خون سوگ حماسہ کا مہینہ "اشکوں اور اہوں کا مہینہ آگیا اور اہل بیت علیہم السلام کے دوستداران کے دلوں کو متغیر ہو گئے۔اسی مناسبت سے پہلی محرم الحرام ۱۴۳3 ھ کو بیت الشرف مرجع عالی قدر جہان تشيع حضرت آیت اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ پر مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ان مجالس میں علماء و فضلا کے علاوہ مومنین اور دوستداران حیدر کرار نے شرکت کی۔
قابل ذکر ہے کہ بیت الشرف کی صبح کی مجالس فارسی اور عصر کی مجالس عربی زبان میں ہوتی ہیں ۔یه سلسله مجالس 13 محرم الحرام تک جاری ر ہے گا .