|
بسم الله الرحمن الرحيم
برور عیدالله الاکبر غدیر خم عید امامت و
ولایتِ اوّل وصی و جانشین خاتم الانبیاء صلی الله علیه وآله، حضرت
امیرالمؤمنین علی علیه السلام، بیت بزرگ مرجع جهان تشیع، حضرت آیت الله
العظمی حاج سید صادق حسینی شیرازی مدظله العالی میں محفل نور و سرور کا
موقع تها
علماء و فضلا ،زوار اور مختلف علاقوں سے آئے ہوئے مومنین کثیر تعداد مرجع
عالی قدر کو مبارکباد پیش کرنے کے لئے ان کے بیت الشرف پر حاضر ہوئے۔
مرجع عالی قدر نے اس با برکت دن میں خدا سے دنیا میں امن اور تمام مومنین
کی سعادت کی دعا مانگی ۔
قابل ذکر ہے کہ اس منارک موقع پر طلاب علوم دینی معظم لہ کے دست مبارک سے
معمم بھی ہوئے۔





 |