حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے
۲۵ محرم ۱۴۳3 ھ مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمی الحاج سید صادق حسینی شیرازی
دام ظله کے بیت الشرف ،قم میں صبح و عصر مجالس عزا منعقد ہوئیں...30 محرم الحرام1433
گزشتہ برسون کي طرح امسال بھي ماہ محرم الحرام سے پہلے حوزات علميہ کے مبلغين شہر قم ميں مرجع عاليقدر حضرت آيت اللہ العظميٰ الحاج سيد صادق حسيني شيرازي دام ظلہ العالي کي خدمت ميں حاضر ہوئے تاکہ آپ کے بيانات...3 محرم الحرام1433
بیت مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ دام ظلہ العالی
میں آیام عزا کی مناسبت سے مسلسل مجالس کا سلسلہ جاری ہے ان مجالس میں علماء ،فضلا
و حوزہ علمیہ کے طلاب کے علاوہ کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔بیت الشرف...3 محرم الحرام1433
محرم "خون سوگ حماسہ کا مہینہ "اشکوں اور اہوں کا مہینہ آگیا اور اہل بیت علیہم السلام کے دوستداران کے دلوں کو متغیر ہو گئے۔اسی مناسبت سے پہلی محرم الحرام ۱۴۳3 ھ کو بیت الشرف مرجع عالی قدر جہان
تشيع...2محرم الحرام1433
برور عیدالله الاکبر غدیر خم عید امامت و ولایتِ اوّل وصی و جانشین خاتم الانبیاء صلی الله علیه وآله، حضرت امیرالمؤمنین علی علیه السلام، بیت بزرگ مرجع جهان تشیع، حضرت آیت الله العظمی حاج سید صادق حسینی شیرازی مدظله العالی...20
ذى حجه 1432
امام زمان ارواحنافداه نے
سید الشهداعليه السلام کو اس طرح خطاب کیا:
اگر زمانہ نے دیر کی اور تقدیر نے مجھے روز عاشورا آپ کی
نصرت سے باز رکھا ،میں صبح و شام آپ کے لئے ندبہ کرتا ہوں
اور انسو کی جگہ آپ پر خون گریہ کرتا ہوں
بحار الانوار،ج98، ص320(زيارت ناحيه مقدسه)